ایک مختصر تعارف
سوئچ کے بارے میں
سوئچ ورلڈ کال ٹیلی کام اور ورلڈ موبائل گروپ کا ایک مشترکہ منصوبہ ہے، جس کا مقصد پورے ملک میں معیاری اور تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنا ہے۔
ہمارا مقصد ملک بھر میں معیاری اور تیز رفتار انٹرنیٹ سے ہر ایک کو جوڑنا ہے۔ سوئچ براڈ بینڈ تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرتا ہے۔ صارفین اور فرنچائزی کے درمیان فرق کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔